22

سعودی عرب میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا اور جاپان میں رمضان المبارک 1439 ہجری کا چاند نظر ہے لہٰذا پہلا روزہ کل جمعرات 17 مئی کو ہو گا۔ اس لیے اس مرتبہ پہلی بار دنیا بھر میں ایک ہی روز ماہ صیام شروع ہونے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں