242

ماحول کی بہتری کے لیے پودا لگاو مہم کا آغاز


شعور نیوز(محمد اشفاق)
دیپالپور کے نواحی گاوں شمس آباد میں عرفان مقبول کے ڈیرہ پر یوتھ اسمبلی فاونڈیشن‌کے تحت سب دوستوں نے مل کر پودا لگاو مہم کا آغاز کیا اور یہ عزم ظاہر کیا کے اس سلسلے کو جاری و ساری رکھا جائے گا اور اس سلسلے میں‌انتھک محنت کر نے کا عزم ظاہر کیا اور اس تقریب میں صدر شعور اتحاد بین المسمین کفایت علی رضی بھی موجود تھے اور انھوں نے یہ عزم ظا ہر کیا کے ادارہ شعور نیوز اس سلسلے میں ان کا بھرپور ساتھ دے گا -اس تقریب کا اختتام دعائیہ کلمات کے ساتھ کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں