188

آج کی اچھی بات

ہمارے آقا نے فرمایا:

ترجمہ:اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
نصیحت:ہمارے دل یا دماغ میں جب کسی اچھی چیز کا خیال آئے تو ہمیں فوری طور پر اس کام کی نیت کرنی چاہیئے کیونکہ اچھے کام کی نیت سے ہی اسکا اجر مل جاتا ہے ، اور جب کوئی برا خیال دل میں آئے تو اسی وقت سچے دل سے توبہ کرنی چاہیئے-
اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطا کرے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں