205

لاہور میں بارش کا زور



شعور نیوز (کفایت رضی) لاہور کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری جس کی وجہ سے گلی کوچوں میں پانی جمع ہو گیا اور راہ گزر مشکلات میں مبتلا . موجودہ صورتحال ایسی ہے کہ بارش کے تھمنے کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں