164

لاہور:38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 243 ملی میٹر بارش ریکارڈ


لاہور:38 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 243 ملی میٹر بارش ریکارڈ
لاہور: بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار
لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
لاہور میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہونے کے باعث لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے اگلے 2روز تک موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں