1,313

معروف صحافی حامد میر جلد گورمے نیوز نیٹ ورک چھوڑ سکتے ہیں: زرائع

لاہور (شہزادروشن گیلانی) صحافت کی دنیا کا بہت بڑانام حامد میر جن کو پاکستان کے تمام طبقات جانتے ہیں اور صحافت میں اپنا نام رکھتے ہیں ،تین دہائیاں جنگ گروپ کا حصہ رہنے کے بعد حامد میر نئے آنے والے قومی نیوز چینل گورمے نیوز نیٹ ورک کا حصہ بنے ی.معروف صحافی و اینکر پرسن حامد کچھ عرصہ قبل جیو نیوز کو چھوڑ کر گورمے نیوز نیٹ ورک کا حصہ بنے تھے ۔زرائع کے مطابق حامد میر صاحب جلد گورمے نیوز چھوڑ سکتے ہیں اور عین ممکن یے کہ وہ جیو نیوز کو دوبارہ جوائن کریں۔زرائع کا مزید کہنا تھا حامد میر کی ٹائم سلوٹ میں محمد جنید کو بٹھانے سے بھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاید وہ سلوٹ انکے لیے ہی محفوظ رکھی گئی ہے
یاد رہے گورمے نیوز نے اپنی پہچان ہی یہ بنائی کہ گورمے نیوز کو حامد میر نے جوائن کر لیا اور اب گورمے پاکستان کے سب سے بڑے صحافی کے ساتھ سب سے بڑا چینل ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں