149

نمائندہ خصوصی ہمارا میعار ہی ہماری پہچان ہے اور ہائوسنگ سوسائٹی میں مکمل سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے

حجرہ شاہ مقیم
نمائندہ خصوصی ہمارا میعار ہی ہماری پہچان ہے
اور ہائوسنگ سوسائٹی میں مکمل سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے

مہر بشارت

اس بات کا اظہار چوہدری عالم شیر جٹ
منیجنگ ڈائریکٹر آل پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی
سیاسی و سماجی شخصیت اور سابق چیئرمین uc109کھرل کلاں
نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحمد و للہ پورے پاکستان میں

آل پاکستان ہاؤسنگ سوسائٹی

کے قیام ہمارے دن رات کاوشوں کا دن رات کا نتیجہ ہے

اور ہماری پہچان ایمانداری اور معائدہ کی پاسداری روز مرہ زندگی ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ سوسائٹی ھذا میں غریب طبقے کیلے خصوصی رلیف جو کہ غریب آدمی بآسانی سے اقساط جمع کرواتے ہیں ہماری مقبولیت سے مخالفین اوچھے ہتھ کنڈو پر اُتر آئے ہیں
اور ہم ان سے گھبرانیں والے نہیں ہے اور سیاست کو ہم عبادت سمجھ کر کرتے ہیں
ان کو سیاسی موت ہی مارے گے uc_109 کی غریب عوام کی خدمت کرانا ہماری اولین ترجیح ہے اور یہی دُعائیں ہماری کامیابی راز ہیں اور سیاسی مخالفین نے اب بلیک میل کرنا شروع کر دیا ہے اور ہم گھبرانیں والے نہیں ہیں

نیوز ایڈیٹر میاں مزمل منیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں