254

نامور گلوکارہ و ڈیزائنر ربیعہ منہاس کی بیٹی ابیہ منہاس کی سالگرہ تقریب

نامور گلوکارہ و ڈیزائنر ربیعہ منہاس کی بیٹی ابیہ منہاس کی سالگرہ تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں سجائی گئی جس میں فلم، ٹی وی اور تھیٹر انڈسٹری کی نامور شخصیات نے شرکت کی اور ابیہ منہاس کی 9ویں سالگرہ کا کیک کاٹااس موقع پر تقریب کے شرکاء نے ابیہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں