505

باھوبلی فلم کے ہیرو پرباس پاکستانی حسینہ گلوکارہ عروج علی کے دیوانے ہوگئے

رپوٹ ۔۔۔ بلال احمد سے ۔۔ بھارت بالی وڈ باھوبلی فلم کے ہیرو پرباس پاکستانی حسینہ گلوکارہ عروج علی کے دیوانے ہوگئے ۔ عروج علی نے فون پر بات چیت کرتے بتایا کہ گزشتہ روز فیس بک سوشل میڈیا پر میرا رابطہ ہوا پرباس نے مجھے بھارت دھرتی پر فلم میں کام کرنے کی آفر کردی ۔ جس کو میں نے خوشی سے قبول کر لیا عروج علی نے مزید بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات ایسے ہی بہتر ہوں گے۔ آئندہ ماہ فلم میں کام کرنے کے لئے بھارت جاؤں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں