122

منافق لوگوں کی وجہ سے شوبز زوال کی طرف گامزن ہے; اداکارہ گلوکارہ علیز ے

لاہور ….. شوبزرپوٹر ۔

منافق لوگوں کی وجہ سے شوبز زوال کی طرف گامزن ہے منہ پر تعریف اور پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں ایسے لوگوں سے نفرت ہے ان باتوں کا اظہار خیال . اداکارہ گلوکارہ علیز ے نے کیا۔ اداکارہ کا کہنا ہے شوبز کی بدقسمتی ہے کہ لوگ اک دوسرے کے ساتھ منافقت کرتے ہیں منہ پر تعریف اور پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں مجھے ایسے لوگوں سے سخت نفرت ہے یہ لوگ جلد بے نقاب ہو جاتے ہیں اور ایسے لوگوں کی معاشرے میں کوئی قدر نہیں ان کی وجہ سے ہماری انڈسٹری زوال کی طرف گامزن ہے اور نئے لوگ اس انڈسٹری سے دور ہو رہے ہیں اور عوام بھی اس شعبہ کو اب عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے ہمیں منافق لوگوں کا مل کر خاتمہ کرنا ہو گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں