124

پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ ایلمنیٹری سکول 311 ای۔بی جماعت ہشتم کا رزلٹ 100 فیصد رہنے پر تقریب کا انعقاد

محمد ثقلین، بورےوالا

گریڈ 5 اور گریڈ 8 کا شاندار رزلٹ ، کامیابی پر والدین طلباء اور اساتذہ مبارکباد کے مستحق
پنجاب ایجوکیشن کمیشن کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات میں گورنمنٹ ایلمنیٹری سکول 311 ای۔بی جماعت ہشتم کا رزلٹ 100٪ آنے پر کلاس انچارج رفاقت حسین بابر اور ہیڈ ٹیچر غلام نبی جوئییہ کو اہل علاقہ کی مبارکباد اہل علاقہ نے جملہ سٹاف کی کارکردگی کو سراہا اس موقع پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ملک شکیل اعوان نے کہا کہ گورنمنٹ سیکٹر میں تمام تر سہولیات کے ساتھ اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف طلبہ کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے انہوں نے تمام سٹاف کی حوصلہ افزائی کی اور پنجم کا رزلٹ 95٪ آنے پر کلاس انچارج میمونہ فضل کو بھی مبارکباد دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں