58

ڈبلیو ڈبلیو ای را پر انڈر ٹیکر کی واپسی۔۔


(رپورٹ سید فیضان دانیال) ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلمینیا 35 کی اگلی رات را(RAW) پر انڈر ٹیکر کی واپسی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریسلر الائس (Elias) نے ریسلمینیا کے بارے میں بات کرتے ہوئے انڈر ٹیکر کے خلاف زبان درازی کی۔ اس کے فوراً بعد انڈر ٹیکر اپنے ڈیڈ مین والے روپ میں نمودار ہوئے اور الائس کا رنگ پر پٹخ دیا۔ یے کراؤن جیول کے بعد پہلا موقع ہے جب انڈر ٹیکر ڈبلیو ڈبلیو ای میں جلوہ گر ہوئے۔ انڈر ٹیکر دنیا کے مشہور ترین ریسلر ہیں جن سے مقابلہ کرنے سے تمام ریسلر ڈرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں