96

لاڈلہ فیڈررات سےبند

میانوالی /لاڈلہ فیڈررات سےبند

میانوالی۔۔۔گزشتہ رات 10بجےسےشہبازخیل فیڈرتاحال بند

میانوالی۔۔۔وزیراعظم پاکستان کےحلقہ کی عوام رل گٸی

عبدالقیوم خان نیازی سے

میانوالی۔۔چیف انجینٸرفیسکواورایکسین واپڈامیانوالی کوفی الفورصوبہ بدرکیاجاٸے۔۔حلقہ 95کی عوام کامطالبہ

میانوالی۔۔۔کیاساری ساری رات بجلی کی بندش عوام کی عمران سے محبت و امیدکایہی جواب ھے۔عوامی حلقے

میانوالی ۔۔۔وزیراعظم پاکستان فوری نوٹس لیکر خدارااپنےحلقےکی عوام پررحم کریں ۔عوامی حلقے

نیوز ایڈیٹر
میاں مزمل منیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں