108

ملکی تاریخ میں پہلی بار سابق وزرائے اعلی فورم کا قیام


اوکاڑہ(سجاد علی مترو)
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو کنوینئر مقرر

اوکاڑہ
:سابق وزرائے اعلی فورم کا پہلا اجلاس آج لاہور میں ہوگا،ترجمان وٹو ہاوس

اوکاڑہ
:چاروں صوبوں سے سابق وزرائے اعلیٰ آ ج آواری ہوٹل۔پہنچیں گے،ترجمان وٹو ہاوس

اوکاڑہ
:پنجاب سے منظور وٹو، غلام مصطفیٰ کھر اور دوست محمد کھوسہ اجلاس میں شرکت کریں گے ترجمان وٹو ہاوس

اوکاڑہ
سندھ سے سابق وزیر اعلیٰ لیاقت جتوئی، ارباب غلام رحیم شرکت کریں گے ترجمان وٹو ہاوس

اوکاڑہ
خیبرپختونخوا سے آفتاب شیر پاؤ، صابر شاہ، اکرم درانی شریک ہوں گئے ترجمان وٹو ہاوس

اوکاڑہ
:بلوچستان سے اسلم رئیسانی شریک ہوں گے،ترجمان وٹو ہاؤس

اوکاڑہ
:فورم کا مقصد سیاسی، انتظامی تجربے سے مستفید ہونا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں