153

وزیر اعظم پاکستان عمران خان دورہ رینالہ خورد

اوکاڑہ (سجاد علی مترو)
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا سنگ بنیاد آج رکھیں گے ۔۔

اوکاڑہ وزیراعظم پاکستان عمران خان بڑے عوامی اجتماع سے خطاب بھی کرہں گے ۔۔

اوکاڑہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےجلسہ گاہ کی تیاریاں زور وشور سے جاری

اوکاڑہ جلسہ گاہ کے اندر 30فٹ چوڑا اور 40 فٹ لمبا سٹیج تیار کیا گیا ہے

اوکاڑہ جلسہ گاہ کے اندر دو ہزار افراد کے بیٹھنے کے لیے کرسیا ں لگائ گئی ہیں

اوکاڑہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی آمد سے سلسلے میں 3 ہیلی پیڈ بنائے گئے ہیں

اوکاڑہ جلسہ گاہ کے تمام تر انتظامات کا جائزہ صوبائی وزیر ہاوسنگ محمود الرشید لے رہے ہیں اور انتظامی افسران کو ہدایات جاری کر رہے ہیں ..

اوکاڑہ سیکورٹی کے حوالے ضلعی پولیس سربراہ ڈی پی او اطہر اسماعیل نے1660 پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی ہیں

اوکاڑہ سکورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے دیگر اضلاع سے بھی پولیس طلب کی ہے

بغیر چیکنگ اور خصوصی پاس کے بغیر کسی فرد کو داخلے کی اجازت نہ ہوگی

اوکاڑہ نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں کل 859مکانات تعمیر کیے جائیں گے ان میں 510 پانچ مرلہ اور 349 تین مرلہ کے مکانات تعمیر کیے جائیں گیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں