34

دیپالپورکےنواحی علاقے فخر ٹاون میں چیمپین لیگ میچ کھیلے جا رہے ہیں

فخر ٹاون سپر کنگ کے آونر ملک عمران جھجھ نے کامران خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ ہر سال منعقد کروایا جاتا ہے۔اس برس اس میں چھ ٹیمیں.فخر ٹاؤن سپر کنگ’فخر ٹاٶن سٹار’فخر ٹاؤن سلطان’ فخر ٹاؤن لیجنڈ فخر ٹاؤن غریب نواز حصہ لے رہی ہیں ۔ ملک عمران جھجھ کا کہناہے کہ ان میچز کامقصد لوگوں کو انٹرٹینمنٹ فراہم کرنا ہے۔ہر ٹیم کو ان کے چاہنے والے بھرپور سپورٹ کر رہے ہیں اور لوگ اپنے کھلاڑیوں کو داد دیتے ہیں. مذید برآں ان کا کہنا ہے کہ ان میچز سے نوجوانوں میں ایک تبدیلی لانا ہے تاکہ انکے اندر سپورٹ یعنی کھیلنے کی صلاحیت پیدا ہو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں