14

دیپال پور پاکپتن روڈ پر آٹوز سٹور کی دوکان کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

شعور نیوز

دیپال پور پاکپتن روڈ پر آٹوز سٹور کی دوکان کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،،
جس سے دوکان میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا
نامعلوم افراد آگ لگانے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا،،

نیوز ایڈیٹر میاں مزمل منیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں