12

دیپال پور کے نواحی علاقہ رتہ کھنہ میں غنڈہ عناصر کی فائرنگ

شعور نیوز

دیپال پور . فائرنگ
دیپال پور کے نواحی علاقہ رتہ کھنہ میں غنڈہ عناصر کی فائرنگ سے تین افراد شدید زخمی
فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے. عینی شاہدین
زخمیوں کو تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال پہنچا دیا گیا

نیوز ایڈیٹر میاں مزمل منیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں