54

مریم نواز شریف سے رانا مشہود احمد خاں نے جاتی عمرہ میں ملاقات

مریم نواز شریف سے رانا مشہود احمد خاں نے جاتی عمرہ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ نااہل حکومت کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف انتقامی کاروائیوں کے خلاف مریم نواز ڈٹی ہیں اور ان کے حوصلے پہلے سے بلند ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں