45

حجرہ شاہ مقیم زمینداروں کے خلاف کاروائی

حجرہ شاہ مقیم زمینداروں کے خلاف کاروائی

او سی
حجرہ شاہ مقیم کی مین شاہراؤں پر مکئ کی چھلیاں سوکھانے والے پانچ زمینداروں کے خلاف انتظامیہ کی جانب سے کاروائی گذشتہ روز سڑک پر مکئ کی چھلیاں سوکھنے کی وجہ حادثہ پیش آیا جس میں جواں سالہ حیدر جان بحق ہوا تھا انتظامیہ نے زمینداروں کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا

وی او

حجرہ شاہ مقیم کی مین شاہراؤں پر مکئ کی چھلیاں سوکھانے والے پانچ زمینداروں کے خلاف تحصیل انتظامیہ کی جانب سے کاروائی کی گئی گذشتہ روز اٹاری روڈ سڑک پر مکئ کی چھلیاں سوکھنے کی وجہ سے موٹرسائیکل اور ٹرالر میں حادثہ پیش آیا جس میں بٹیاں کا رہائشی نوجوان حیدر جان بحق ہوا تھا جس شہریوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور تبریز صادق مری نے زمینداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پانچ کسانون کوگرفتار کر کے پابند سلاسل کردیا

نیوز ایڈیٹر میاں مزمل منیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں