70

فیروز پور روڈ پر معروف بیکری میں دھماکہ, دھماکے سے دوکان مکمل تباہ

12افراد زخمی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
دھماکے کی نوعیت ابھی معلوم نہیں ہو سکی کرائم سین اور دیگر سیکورٹی ادارے موقع پر موجود دھماکے کی وجہ ابھی کنفرم نہیں ہو رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں