143

ریلوے کا 55 کروڑ روپے سگنل سسٹم کرپشن کیس

مانیٹرنگ ڈیسک
ریلوے سابق چیف فائنینشل آفیسر ڈاکٹر محمد سعید اقرار جرم کرتے ہوئے وعدہ معاف گواہ بننے کےلیے چیرمین نیب کو درخواست دے دی
نیب زرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی کیجانب سے تنصیب آلات کی مالیت 38 کروڑ روپے ظاہر کی گئ جبکہ انکی اصل قیمت 9 کروڑ 70 لاکھ تھی،ملزمان نے قومی خزانے کو مبینہ طور 28 کروڑ روپے کے نقصان پہنچایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں