44

پی ایچ اے کے سسٹم کو جدید دور کے مطابق بنانے کے لیے اجلاس منعقد

کامران خان سے

اجلاس کی صدارت ڈی جی پی ایچ اےغلام فرید نے کی ۔

اربن یونٹ کے تعاون سے پی ایچ اے کی سسٹم کو کمپیوٹرائز بنا رہے ہیں ڈی جی پی ایچ اے

پی آئ بی ٹی سے ای ٹی کی ٹیم نے اجلاس میں شرکت کی ۔

اربن یونٹ کے تعاون سے ڈیجیٹل میپنگ کروا رہےہیں ڈی جی پی ایچ اے

۔جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بہترین ویژن کے ساتھ لاہور شہر کو آگے لے کر چلیں گے ڈی جی پی ایچ اے غلام فرید۔

ڈیجیٹل میپنگ میں لاہور شہر کے تمام پارکس۔ گرین بیلٹس اور نرسریزشامل ہوگیں ڈی جی پی ایچ اے غلام فرید ۔

اجلاس میں ہیومن ریسورسز پر بھی بات ہوئی۔

ڈیجیٹل میپنگ کے ذریعے ملازمین کی حاضری کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔ڈی جی پی ایچ اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں