25

ڈاکٹر جنرل پی ایچ اے غلام فرید کا لاہور شہر کے پارکوں کا دورہ

کامران خان سے

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل محمد اصغر جویئہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے غلام فرید نے شاہدرہ کے علاقے کا تفصیلی دورہ کیا ۔شاہدرہ کے علاقے کی گرین بیلٹس کو مزید بہتر بنانے کے لئے ہدایات جاری کیں ۔

شاہدرہ کے علاقے کے ڈائریکٹر فرخت عباس شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس عبدالرزاق کرکٹ گراؤنڈ کا بھی تفصیلی دورہ کیا ڈائریکٹر سپورٹس عامر ابراہیم بھی ڈی جی پی ایچ اے اور ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایچ اے کے ہمراہ تھے ۔

شاہدرہ ٹاؤن اسپورٹس کمپلیس کی ایکٹیویٹی کو مزید بہتر بنانے کے لئے موقع پر ہی ڈی جی پی ایچ اے نے ہدایات جاری کیں ۔

پارکوں میں صفائی کا اور حفاظتی انتظامات کا سخت خیال رکھا جائے ڈی جی پی ایچ اے غلام فرید ۔

پارکوں میں آئی عوام کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے ڈی جی پی اے غلام فرید ۔

پارکوں میں اور اسپورٹس کمپلیکس میں ملازمین کی حاضری کو بہتر بنایا جائے ڈی جی پی ایچ اے غلام فرید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں