29

عید , جشن آزادی اور ساون میلہ کے حوالے سے اجلاس

اجلاس کی صدارت ڈی جی پی ایچ اے غلام فرید نے کی۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل محمد اصغرجوئیہ اور باقی تمام متعلقہ افسران کی شرکت۔

ساون میلہ کاانعقاد اگست کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا ڈی جی پی ایچ اے غلام فرید۔

میلے میں رنگارنگ پروگرام پیش کیے جائیں گیں۔ڈی جی پی ایچ اے غلام فرید۔

آزادی ,عید اور ساون میلہ پندرہ روز تک جاری رہے گا۔ڈی جی پی ایچ اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں