24

چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی کی ڈائریکٹر واسا راوی ٹاؤن سے ملاقات

ایکس ای این مہر امجد ,ایس ڈی او طارق جمیل بھی موجود ۔

پی ایچ اے اور واسا کے باہمی تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔

میٹنگ میں شاہدرہ کے مسائل کے حوالے سے تفصیل سےبات چیت ہوئی ۔

عیدگاہ خلیل اور بر کت ٹاؤن میں نئے ٹیوب ویل کے تنصیب پر ڈائریکٹر راوی ٹاؤن واسا محمد منان نے چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی کو مکمل بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں