28

چئیرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی کا سیف سٹی کا دورہ

کامران خان سے

ڈی آئی جی سیف سٹی اتھارٹی اکبر ناصر اور اٹی آفیسر مشقط انجم سے تفصیلی ملاقات ۔

دورے میں شاہدرہ موڑ کی ری ماڈلنگ اور ری ڈیزائننگ کے بارے میں بات چیت ۔

شاہدرہ کے شہریوں کی سہولت کے لئے معمولی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ۔

یہ فیصلہ عوامی سطح پر تاجروں اور مقامی لوگوں کی رائے کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ یاسر گیلانی

شہر کے اینٹری اور ایگزیٹ پوائنٹ کو بہتر اور خوبصورت بنانے پر بھی بات چیت ہوئی ۔

انشاءاللہ بہت جلد لاہور شہر کے اینٹری اور ایگزیٹ پوائنٹ بہت خوبصورت ہوں گے۔ چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی

ملاقات میں دونوں اداروں کے باہمی روابط کو بہتر بنانے کا فیصلہ۔

شاھدرہ موڑ کی ری ڈیزائنگ میں سیف سٹی کا اھم کردار ہے۔چیئر مین پی ایچ اے یاسر گیلانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں