81

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل محمد اصغر جوئیہ کی سربراہی میں اجلاس

مون سون شجرکاری مہم کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل محمد اصغر جوئیہ ۔

عنقریب مون سون شجر کاری مہم کا آغاز شروع کیا جارہا ہے محمد اصغر جوئیہ ۔

شجرکاری مہم میں سرکاری نیم سرکاری یا نجی ادارے اسکول یونیورسٹیز کالجز اور عام شہری سب کو دعوت دی جائے گی کہ آئیں اور ہمارے ساتھ مل کر پودیں لگائیں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے محمد اصغر جوئیہ۔

پی ایچ اے لاہور کے ساتوں زونوں میں دو لاکھ سے زائد کے پودے لگائے جائیں گے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل محمد اصغر جوئیہ ۔

مون سون شجرکاری مہم کے دوران پھل اور پھل دار درخت لگائے جائیں گے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ۔

پی ایچ اے لاہور وزیراعظم عمران خان کے ویژن کلین اینڈ گرین پاکستان کو آگے لے کر چلے گی محمد اصغر جوئیہ ۔

پودے لگانے کے لیے پی ایچ اے لاہور کے ساتوں زونز میں جگہ مختص کر لی گئی ہے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے محمد اصغر جوئیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں