68

خورشید پارک شادمان میں حج پر جانے والے پی ایچ اےملازمین کے اعزازمیں تقریب کا انعقاد

چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی ، وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید اور ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر پی ایچ اے مدثر اعجاز کی شرکت ۔۔۔

پی ایچ اے کی خورشید پارک تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا

چئیرمین پی ایچ اے کی جانب سے خورشید پارک میں حج پر جانیوالے پی ایچ اے ملازمین کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔۔۔

پی ایچ اے کے ملازمین نے چئیرمین پی ایچ اے شکریہ ادا کیا کہ قرعہ اندازی کی وجہ سے حج پر جانے کا موقع دیا۔۔۔

پی ایچ اے یونین عہدیدران نے بھی چئیرمین کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔۔

پی ایچ اے ملازمین محکمے کے سر کا تاج ہیں ۔یاسر گیلانی

پی ایچ اے ملازمین کا حق تھا کہ انکو حج کی سعادت جیسا تحفہ دیا جائے ۔یاسر گیلانی

پی ایچ اے ملازمین حج پر جو لوگ جا رھے ہیں وہ ہمارا فخر ہیں ۔یاسر گیلانی

تقریب میں پی ایچ اے یونین کے محمد مشتاق بھٹی ۔ملک افتخار کھوکھر ۔جمتاز علی خان ۔چوہدری محمود الاحد ۔نے بھی شرکت کی۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں