42

چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی کی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ایم پی اے سعدیہ سہیل صاحبہ سے تفصیلی ملاقات

سعدیہ سہیل صاحبہ نے چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی کی پی ایچ اے کے لیے خدمات کو سراہا۔

پی ایچ اے کے سسٹم کو جدید دور کے مطابق بنانے کے لیے
سسٹم کو کمپیوٹرائز بنا رہے ہیں ۔

جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بہترین ویژن کے ساتھ لاہور شہر کو آگے لے کر چلیں گے چیرمین پی ایچ اےیاسر گیلانی۔

ڈیجیٹل میپنگ کے ذریعے ملازمین کی حاضری کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔
چیرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں