63

پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات ایم این اے رخسانہ نوید کی چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی ڈی جی پی ایچ اے غلام فرید اور پی ایچ اے کے باقی افسران سے ملاقات

ملاقات میں ماحول کو بہتر بنانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔

شجر کاری کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا ۔

آئندہ آنے والے دنوں میں ماحولیات اور پی ایچ اے دونوں کے باہمی تعاون سے پروجیکٹس پر کام کو مزید بڑھایا جائے گا۔ ڈی جی پی ایچ اے غلام فرید

پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات ایم این اے رخسانہ نوید نے چیئرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی کی پی ایچ اے کے لیے خدمات کو سراہا۔

جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بہترین ویژن کے ساتھ لاہور شہر کو آگے لے کر چلیں گے چیرمین پی ایچ اےیاسر گیلانی۔
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں