74

چئیر مین پی یچ اے یاسر گیلانی کی پیلاک کی ڈی جی ڈاکٹر صغرا صدف سے ملاقات

ملاقات میں ساون میلے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ڈاکٹر صغرا صدف نے صوفی شاعری کی چائنیز زبان میں ترجمہ والی پہلی کتاب ًصوفی دانش ًیاسر گیلانی کو پیش کی۔

ہم نے پی ایچ اے میں پالیسی شفٹ کی ہے کہ آئندہ ہم اپنی مٹی سے پیوستہ درخت ہی لگائیں گے یاسر گیلانی۔

کلچر کو فروغ دینے کے لئیے بھی تبادلہ خیال ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں