72

این سی بی اے اینڈ ای میں ڈیجیٹل انٹریکٹو بوکس کا ْْْْْْغازکر دیا گیا

لاہور(شہزادروشن گیلانی سے) طلبہ اور اساتذہ کی پریشانیوں کا حل نکال لیا گیا ڈیجیٹل انٹرایکٹوبوکس کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔اب اساتذہ آسانی سے اپنا لیکچر بچوں کو مثالوں کے ساتھ دے سکے گے جس سے طلبہ کو سمجھنے میں کافی آسانی ہو گی۔۔۔۔

نیشنل کالج فار بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ اکنامکس اور ایڈ ٹیک کے ڈیجیٹل انٹرایکٹوبوکس
کو تشکیل دینے کی لئے معاہدے پر دستخط کر دئے گئے ۔ معاہدے پر ڈاکٹر عالیہ احمد اور ڈاکٹر فرح نے دستخط کئے۔ بزنس سکول اساتذااور بچوں کو ڈیجیٹل انٹرایکٹوبوکس کے زریعے تعلیم دے گا ۔ ڈیجیٹل انٹرایکٹوبوکسکو خدوخال اور اہمیت مسلمہ ہے۔۔ مستقبل قریب میں ڈیجیٹل انٹرایکٹوبوکسکی اہمیت بڑھ جائے گی (ڈاریکٹرارم صبا)۔ ڈیجیٹل انٹرایکٹوبوکس کے ذریعے تمام اساتذہ اپنا لیکچر آسانی سے طلبہ تک پہنچا سکے گے ۔۔ اس کے ذریعے بہتر مثالیں دے سکیں گے جس سے طلبہ کو پڑھنے میں کافی آسانی ہو گی ۔۔ اس کے ذریعے انڑرنشپ اور نوکریوں کے مواقع فراہم کئے جائے گے۔۔ اس پروگرام کواین سی بی اے اینڈ ای نے خصوصا ڈی آئی بی کے لئے بنایا ہے ۔ ایڈ ٹیک سے اس پروگرام کو آپ فیوچر میں اپنی یونیورسٹیز میں دیکھے گےیہ ایک بیت بڑی کامیابی ہے ہماری اس سے بہت سی پریشانیوں کا حل ممکن ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں