118

ملی نغمہ

سر سبز رہے شاداب رہے
یہ وطن یونہی آباد رہے
چھٹ جائے غم کے بادل
بس خوشیاں ہی یاد رہے
سر سبز رہے شاداب رہے
یہ وطن یونہی آباد رہے
آزاد رہے آباد رہے آزاد رہے
یہ زمین ہے شہیدوں کی
یہاں غازی کی للکار رہے
مٹ جائیں سارے دشمن
نا کوئی یہاں صیاد رہے
سر سبز رہے شاداب رہے
یہ وطن یونہی آباد رہے
آزاد رہے آباد رہے آزاد رہے
عمران عفیؔ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں