38

کشمیر یوتھ الائنس کے زیر اہتمام کشمیر سیک اٹینشن سیمینار کل ہوگا

لاہور:کشمیر یوتھ الائنس کے زیر اہتمام بعنوان کشمیر سیک اٹینشن پروگرام کل 20 اگست کو ایپکس کالج ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوگا, جس کی صدارت کشمیر یوتھ الائنس کے رہنماء رضی طاہر کریں گے. سیمینار سے سینئیر اینکر پرسن ہیڈ باغی ٹی وی مبشر لقمان, اینکر بول نیوز اسامہ غازی, تجزیہ کار تابش قیوم اور کشمیر یوتھ الائنس کے رہنماء طہ منیب خطاب کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں