144

تحصیل مینجمنٹ اتھارٹی کے نام پر بھتہ

دیپالپور
شعور نیوز
تحصیل مینجمنٹ اتھارٹی کے نام پر بھتہ خوری آج دو نو جوان منیر ٹاؤن میرے گھر آے اور سیورج ٹیکس کے نام پر ایک عدد خود پرنٹ کی گی پرچی جس کی فیس مبلغ 250 روپے دی کے یہ ٹی ایم اے کا ٹیکس ادا کر دیں۔ جب میں نے ان سے درخواست کی کے کوئ سرکاری پکی رسید دیں اپنا ائ ڈی دکھاءین یا کوئ بینک بتا دیں جحاں فیس جمع کروانی ہے تو ان کا جواب تھا کے یہ ٹیکس ہم خود جمع کریں گے بغیر کسی سرکاری مہر اور کاغذ کے۔ مطلقہ حکام سے گزارش ہے کے اس بات کا نوٹس لیں اور اگر کوئ ٹیکس بنتا بھی ہے تو قانونی اور سرکاری طریقہ سے وصول کریں۔ہم ایک ذمہ دار شہری کی طرح ٹیکس ادا کرنے کو تیار ہیں لیکن صرف حکومت پاکستان کو نہ کے کسی بھی بھتہ خور کو۔ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں