30

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی لاہور کی جانب سے کلین اینڈ گرین پاکستان شجر کاری مہم سلوگن ایک بشر دو شجر کے تحت کل 25اگست بروز اتوار شام 4 بجے مشہور کامیڈین امان اللہ ۔ہنی البیلا اور فلمساز سیدنور جیلانی پارک لاہور میں پود ےلگائیں گے

تقریب میں چئیرمین پی ایچ اے یاسر گیلانی ۔وائس چئیرمین حافظ ذیشان رشید۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے غلام فرید اور پی ایچ اے کے دیگر افسران شرکت کریں گے۔
‎آپ کے ادارہ سے بھر پور کوریج کی استد عا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں