13

پی ایچ اے کی جانب سے گارڈن ٹاون کی شیر شاہ پارک میں مون سون شجرکاری مہم کا دوسرا دن

‎پی ایچ اے کلین اینڈ گرین مون سون شجر کاری مہم کا جاری۔ تقریب میں وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید ۔ڈایریکٹر پاسپورٹ امیگریشن فیاض حسین اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن پاسپورٹ ریاض شاہ ۔ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر جاوید حامد۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ظہیرالحسن شاہ بھی موجود تھے۔

دوران شجرکاری مہم پاسپورٹ آفس کے سامنے والی شیر شاہ پارک میں ساڑھے تین سوپودے لگائے جائیں گے حافظ ذیشان رشید ۔

مون سون شجر کاری مہم کے دوران وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان رشید ۔ڈایریکٹر پاسپورٹ امیگریشن فیاض حسین اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن پاسپورٹ ریاض شاہ نے بھی شجرکاری مہم کے دوران پودے لگاۓ۔

پودوں کی حفاظت ہمیں اپنے بچوں کی طرح کرنی چاہیے حافظ ذیشان رشید ۔

پی ایچ اے نہ صرف پودے لگا رہا ہے بلکہ ان کی مکمل دیکھ بھال بھی کر رہا ہے حافظ ذیشان رشید۔

آج کا پودا کل کا درخت ہماری آنے والی نسلوں کے لیے بہت ضروری ہے ڈائریکٹر امیگریشن پاسپورٹ فیاض حسین ۔

‎پی ایچ اے کی جانب سے شجر کاری کا آغاز کرنا اچھا اقدام ھے اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن پاسپورٹ ریاض شاہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں