30

بڑے ہی نہیں جھوٹے چوروں کا حل نکالنے میں بھی پلاننگ مکمل

لاہور (حمزہ رحمٰن) واسا نے نکال لیا حل چھوٹے چوروں کا، ایسا تب دیکھنے میں آیا جب نشہ کرنے والے اور رات کے اندھیرے میں چھوٹے چوروں کی معمولی حمت دیکھا کر گٹروں کے ڈھکن چوری کرنے کی روایت کا نوٹس لیا گیا۔
اس سلسلہ میں واسا نے ایسی معمولی مگر خطرناک چوری کا نوٹس لیتے ہوئے لاہور میں پلاسٹک کے گٹروں کے ڈھکن لگانے کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ سیمنٹ کے ڈھکن میں سریا ہونے کے وجہ سے چوری ہو جاتے ہیں اور ڈھکن چوری ہونے کےباعث جان لیوا حادثات ہو رہے ہیں
پلاسٹک کا ڈھکن 40 ٹن وزن برادشت کر سکتا ہے ،چوری کرنے والا اسکو بیچ نہیں سکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں