31

فیصل آباد بار ایسوسی ایشن میں لیڈیز لاییرز اور کیبنٹ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گے

بار کے صدر اور سیکٹرری کی کرپشن کی کو بے نقاب کرنے کی کوشیش کرنے پر بار کی سینئر ممبرز کا بار ایسوسی ایشن فیصل آباد میں داخلہ بند ۔
ایڈووکیٹ ساجدہ زیدی ۔فرخ بسرا ، الیہ اقبال ،ام سلمہ ایڈووکیٹس کی رکنیت ختم ۔
بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے اس اقدام کی پنجاب کی لاییررز کمیونٹی کی شدید مذمت اور لیڈیز ایڈووکیٹس کے ساتھ ہر طرح کے قانونی محاذ پر ڈیفونڈ کرنے کی یقین دہانی ۔
سینئر قانون دان محمّد مدثر چودھری ایڈووکیٹ سابقہ کوڈنیٹر پاکستان بار کونسل اس اقدام کی مذمت کی اور کہا کے
بار ایسوسی ایشن کیسی کی جاگیر نہیں کسی بی ممبر کو بار میں داخلے سے نہیں روکا جا سکھتا ۔
ایڈووکیٹ رانا نعمان اشرف نے بی بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے اس غیر قانونی اقدام کی مذمت کی اور لیڈیز ایڈووکیٹس کا کیس ہر فورم میں لڑنے کی پیش کش کردی ۔
دیگر اوکاڑہ بار سے سینئر قانون دان ارسلان خورشید ۔پتوکی بار سے ملک انضمام ۔اعظم جٹ ۔راول پنڈی بار سے ریافت ایڈووکیٹ ۔اور پوری پنجاب کے واکلا کی اس غیر قانونی اقدام کی مذمت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں