26

ملائشیا میں ہونے والے پینانگ ای سپورٹس ٹکن 7پاکستان نے جیت لیا

تفصیل کےمطابق ملائیشیا میں ہونےوالے ٹیکن 7 کےمقابلہ میں دنیا بھر کے کھیلاڑیوں نے حصہ لیا۔عمراان خان نے پاکستانی کی نمائندگی کرتےہوئے پینانگ ای سپورٹس کے ٹورنمٹ کے سیمی فائنل میں ملائشیا کے کھلاڑی کو پانچ راونڈکی گیم میں تین صفر سے شکست دی۔ جبکہ اتوار کو ہونے والے فائنل میں ایک بار پھر ملائشیا کے زیبا کو 3-0 سے شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی عمران نے اپنی جیت کشمیر کے نام کردی اور آئندہ بھی پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے نام روش کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔واضح رہے پاکستان کی نماءندگی تین کھلاڑیوں نے کی جن میں سے عمران نے ٹورنمنٹ پاکستان کے نام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں