6

پنجاب حکموت سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کو بھی محفوظ نہ بنا سکی، لاکھوں روپے کے لیپ ٹاپ غائب

حمزہ رحمٰن: پاکستان کڈنی اینڈلیور انسٹیٹیوٹ میں لیپ ٹاپ اسکینڈل کا انکشاف
پاکستان کڈنی اینڈلیور انسٹیٹیوٹ سے بڑی تعداد میں مہنگے لیپ ٹاپ چوری ہوگئے۔
چوری ہونے والے لیپ ٹاپ کی مالیت کروڑوں روپے ہے
،ذرائع کے مطابق لیپ ٹاپ چوری میں ملوث اسپتال کا ایک ملازم گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کا100سے زائد لیپ ٹاپ چوری کرنےکا اعتراف
ایک لیپ ٹاپ کی قیمت تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے ہے، ہسپتال سے 2 سو کے قریب لیپ ٹاپ چوری ہوئے ہیں، اس سلسلہ میں ملزم توقیر مسیح کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں