140

دُکی میں یو ایس ایڈ کی جانب سے محکمہِ صحت کے ملازمین کیلئے کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کی گئ


دُکی (شعور نیوز) ورکشاپ کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دُکی ڈاکٹر عبدالحلیم ناصر نے کی جس میں پی پی ایچ آئی کے ڈسٹرکٹ سپورٹ مینیجر محیب اللہ کاکڑ، ای پی آئی کے سٹاف ممبران، ریڈ کریسنٹ کی ٹیم اور سینئیر میڈیکل آفیسرز نے حصہ لیا۔
ڈاکٹر عبدالحلیم کا کہنا تھا کہ دُکی شہر کا صحت کا عملہ کرونا وائرس سے نپٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

الحمداللہ دُکی شہر میں ابھی تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا اور میری ٹیم ہر طرح کی ہنگامی حالات میں کام کرنے کیلئے تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں