123

المحسن گروپpp=184 حجرہ شاہ مقیم

MPA سیدہ میمنت محسن المعروف جگنو محسن کرمانی

بریکنگ نیوز

سیدہ جگنو محسن کرمانی MPA PP184، کی کاوش سے حجرہ شاہ مقیم کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا گیا،
میونسپل کمیٹی حجرہ کی طرف سےشہر کی صفائی کا اٹھایا جانے والا کوڑا کرکٹ جو کبھی نہر کنارے پھینکا جاتا، تو کبھی کہیں اور، جگہ جگہ جو گندگی کے ڈھیر نظر آتے تھے، اب ایسا کبھی نہیں ہوگا،
جگنو محسن کی کاوش سے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے، حجرہ شہر کے کوڑا کرکٹ کیلئے، 4 ایکڑ زمین مختص کر دی ہے، جس کا باقاعدہ طور لیٹر بھی جاری کر دیا ہے،
انشاءالله، اب ہر قسم کی گندگی سے صاف و شفاف ہوگا، ہمارا حجرہ.

نیوز ایڈیٹر
لاڈا میاں مزمل منیر جرنلسٹ
چیئرمین بتھنہ یوتھ ونگ
میڈیا کوارڈینیٹر المحسن گروپpp=184

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں