231

سرگودھا میں درندہ صفت شخص 13ماہ تک سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہ

سرگودھا (شعور نیوز) سرگودھا میں درندہ صفت شخص 13ماہ تک سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، متاثرہ لڑکی نے 2 جڑواں بچیوں کو جنم دے دیا، بچی کی ماں نے شوہر کیخلاف پولیس میں شکایت درج کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک ظالم شخص نے اپنی سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر کم عمری میں ماں بھی بنا ڈالا۔
بتایا گیا ہے کہ سرگودھا کے قصبہ بھاگٹانوالہ کے چک 87 جنوبی محمد اشفاق مغل نامی درندہ صفت شخص اپنی سوتیلی بیٹی کو ڈرا دھمکا کر کئی ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ بتایا گیا ہے کہ متاثرہ بچی کی ماں نسیم بی بی نے 8 سال قبل محمد اشفاق مغل نامی شخص سے دوسری شادی کی تھی۔ دوسری شادی کے وقت نسیم بی بی کے پہلے شوہر سے 7 سالہ بچی افشاں بی بی بچی بھی تھی۔


نیوز ایڈیٹر
میاں مزمل منیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں