53

الشفاء میڈیکل سنٹر کا شاندار افتتاح،اس پروقار موقع پر مشہور ومعروف پروفیسرز ڈاکٹرز ،ٹیچرز ،سیاسی وسماجی ،سینٸرز اینکرپرسن اور مختلف شعبہ جات سے منسلک شخصیات کی شرکت


لاہور(نماٸندہ خصوصی )کالج روڈبٹ چوک ٹاٶن شپ میں الشفامیڈیکل سنٹر کا شاندار افتتاح کیا گیا۔ جس میں میاں محمودالرشیدہاٶسنگ منسٹرز و صدر پنجاب پی ٹی آٸی،سردار محسن علی احمد چیٸرمین ججل قصور ، مشہور و معروف ڈاکٹر نوید سپیشلسٹ سرجن آرتھو پیڈک،حافظ ڈاکٹر محمد ابوبکر ،حافظ ڈاکٹر عبدالرحمان ،مشہور ومعروف موٹیویشنل ٹیچر رفاقت علی شاف،سینٸرز اینکر پرسن کامران خاں چیٸرمین شعور نیوز ،دانش علی جٹ یوتھ منسٹر یوتھ اسمبلی فاٶنڈیشن پاکستان نے شرکت کی۔سبھی احباب نے حافظ ڈاکٹر عبدالرحمان اور دانش علی (لیب ٹیکنیشن) کو میڈیکل سنٹر بنانے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں