المحسن گروپ حلقہ PP184، شیرگڑھ: المحسن حویلی میں پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے آفیشلز کے ساتھ ملاقات کی. اور مختلف دیہات میں واٹر سپلائی سکیمز کے درپیش مسائل کو جلد ٹھیک کرنے کی تاکید کی. رپورٹ لاڈا میاں مزمل منیر چیئرمین بتھنہ یوتھ ونگ میڈیا کوارڈینیٹر المحسن گروپpp=184