وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف اچانک اوکاڑہ کے قصبہ بنگلہ گوگیرہ پہنچ گئے , صدر پولٹری ایسوسی ایشن ڈاکٹر محمد اسلم کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی , (ن) لیگ میں کوئی دھڑے بندی نہیں مخالفین ایسی باتیں کرکے اپنے دل کو تسلی دیتے ہیں، آیندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو