نواز شریف کا ملک کے اداروںپر تنقید کرنا ملک دشمنی کے مترادف ہے ‘عائشہ گلالئی پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے ‘فوج ،اورعدلیہ کوئی عام ادارے نہیں ہیں ‘نواز شریف ایک طرف تو مجیب الرحمٰن بننے کی کوشش کر تا ہے اور دو سری طرف عوام کو اِن معزز اداروں کیخلا ف بھڑکا رہا ہے ‘نواز شریف پنجاب میں جگہ جگہ جلسے کر کے عوام کو افواجِ پاکستان اور عدالت کے خلاف اکسانے میں مصروف ہے ‘ عمران خان جذباتی‘ اپنے پائوں پر خود کلہاڑی مارتے ہیں, تحریک انصاف کی منحرف رکن اسمبلی عائشہ گلہ لئی کی اوکاڑہ میں صحافیوں سے بات چیت