تبدیلی کے لیے الیکٹ ایبلز نہیں الیکٹورل ریفارمز ضروری ہیں۔ الیکٹ ایبلز کے ناگزیر ہونے کا تصور نظریہ ضرورت سے بھی خطرناک ہے۔ نظریاتی سیاسی جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے۔ باشعور لوگ سیاسی جمود کو تسلسل دینے والے نظریوں کو مستردکر دیں.ڈاکٹر امجد وحید ڈولہ